Amir

Add To collaction

20-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی درد

زخمی دل ہےمراپھرسےدل لگانے کی چاہت کیسے کروں ابھی تو بھرے نہیں پہلی محبت کے زخم محبت کسیے کروں چھوڑ گیا وہ پراب بھی اعتبار اس کے لوٹ  آنے کا مجھے رضامند میں بھی تھا وقت کے تقاضے پر شکا یت کسیے کروں  گر تےحال ہوا میں شرمشار بھی جس کےزنیت کی کاتیر گر رسوائی اسے ہے اپنی محبت کی زالا لت کیسے کروں  کیوں میں بے زبان ہوں زمانے کے تنزیہ پھر ے سوالوں پر مخالف محبت کے اپنے ہی ہیں خود ہی عداوت کسیے 

کروں✍️✍️ آصف محمود ی

   4
2 Comments

fiza Tanvi

21-Feb-2022 03:00 PM

Good

Reply

Shaqeel

21-Feb-2022 11:23 AM

Good

Reply